تو پھر آو(roxen)

Wednesday, December 21, 2005
posted by ٓAzib


یہ بینڈ بھی اچھا جارھا ہے یہ انڈرگراؤند بیند ہے اس بینڈ کےابھی دو گانے انٹرنیٹ سے مل سکتے ہیں۔اور دونوں گانے ہی اچھے ہیں اور ان کا ویب سایئٹ یہ ہے۔مصطفیّ زاھد واکلسٹ ہیں عمرحلیم ریدھم گٹارسٹ ہیں اور جواد محمود لیڈ گٹارست ہیں ان کی ایلبم ابھی مارکٹ میں نہیں آئی لیکن آپ انٹرنیٹ سے سن کر مجھے بھی ضرور بتانا کہ یہ گانا آپ کو کیسا لگا

یہاں سے آپ ان کا انٹرویو اور تصویریں دیکھ سکتے ہیں

عادت

Tuesday, December 13, 2005
posted by ٓAzib

ناجانے کب سے
امیدیں کچھ باقی ہیں
مجھے پھر بھی تیری یاد
کیوں آتی ہے
ناجانے کب سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دور جتنا بھی تم مجھسے
پاس تیرے میں
اب تو عادت سی ہے مجھکو ایسے جینے میں
زندگی سے کوئی شکوہ بھی نہیں ہے
اب تو زندہ ہوں میں اس نیلے آسماں میں

چاہت ایسی ہے یہ تیری
بڑھتی جائے
آہٹ ایسی ہے یہ تیری مجھکو ستائے
یادیں گھری ہیں اتنی دل ڈوب جائے
اور آنکھوں میں یہ غم نم بن جائیں

اب تو عادت سی ہے مجھکو ایسے جینے میں

سبھی راتیں ہیں
سبھی باتیں ہیں
بھلادو انہیں
مٹادو انہیں

اب تو عادت سی ہے مجھکو

یہ گانا آپ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں

یہ گانا پاکستان کے مشھور سنگر عاطف اسلم کا گانا ہے یہ گانا جل بینڈ نی بی گایا ہے اس بینڈ میں واکلسٹ ہیں فارحان اور گیٹارسٹ گوھر ممتاز اور شازی ہیں یہ دونوں بینڈز ہی شھرت کے حامل رہے ہیں اور اس گانے 'عادت' کے بہت سے ورژنز آپ انٹرنیٹ سے سن سکتے ہیں یہ گانا خود مینے بھی پلے کیا ہے جو میں آپ کو کسی اور پوسٹ میں سناؤں گا

تعارف

Monday, December 12, 2005
posted by ٓAzib

میں آپ کو اپنے بلاگ میں گانوں کے بارے میں بتانا چاھتا ہوں
میرا نام عاذب ہے۔ میں دسویں جماعت کا طالب علم ہوں۔اور میری عمر 16 سال ہےاور آج کل گیٹار بھی سیکھرھا ہوں اسلیے میں آپ لوگوں سے اپنے پسندیدہ گانوں کے بارے میں بات کروں گا اور کچھ اپنے گانوں کے لنک بھی دوںگا
میرا یہ بلاگ موسیقی کے شوقین لوگوں کے لیے ہے مجھے بھی موسیقی سے بھت لگاؤ ہے